ٹریک بحال، کوئٹہ سے پشاور جانےوالی جعفر ایکسپریس 5 روز بعد چل پڑی

کوئٹہ :(بیورورپورٹ)ٹریک بحال، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 5 روز بعد چل پڑی۔

حکام کے مطابق سپیزنڈ کے قریب دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے ٹریک اور پل بحال نہ ہونے کے باعث جعفر ایکسپریس 5روز معطل رہی۔