لاہور:(کرائم رپورٹر)پنجاب حکومت نے جی ایچ کیو حملے کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔
ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس اور 9مئی مقدمات کا ٹرائل اب اڈیالہ جیل کی بجائے انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں ہی ہو گا،عمران خان کو ضرورت کے مطابق ویڈیو لنک پر پیش کیا جائےگا۔
جی ایچ کیو حملے کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس


















