اسلام آباد: (بیورورپورٹ)چیئرمین پشتونخوا میپ محمود اچکزئی نے سیلاب متاثرین کےلئے امداد کا اعلان کر دیا۔
بیان میں ترجمان پشتونخوا میپ نے کہا بلوچستان کے مختلف شہروں میں امدادی کیمپ لگا دئیے ،کیمپ قلعہ عبد اللہ، پشین، زیارت، مسلم باغ، ژوب، لورالائی، شیرانی، موسیٰ خیل اور قلعہ سیف میں کیمپ کیے۔
محمود اچکزئی نے سیلاب متاثرین کےلئے امداد کا اعلان کردیا


















