سڈنی:(مشرق نیوز)آسٹریلیا میں انتہا پسند اسرائیلی سیاستدان سیمخا روتھ مین پر پابندی ،ویزا منسوخ کردیا گیا،روتھ مین آسٹریلین جیوش ایسوسی ایشن کی دعوت پر آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے تھے تاہم حکومتی فیصلے کے بعد آئندہ 3سال تک آسٹریلیا کا سفر نہیں کر سکیں گے۔
وزیر داخلہ ٹونی برک نے اپنے بیان میں کہا آسٹریلیا ایسے افراد کو خوش آمدید نہیں کہے گا جو ”نفرت اور تقسیم“ کا پیغام پھیلائیں،ملک میںہر کسی کو خود کو محفوظ محسوس کرنے کا حق ہے۔
آسٹریلیا میں انتہا پسند اسرائیلی سیاستدان سیمخا روتھ مین پر پابندی ،ویزا منسوخ


















