راولپنڈی:(بیورورپورٹ)نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے افسر کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔
بھائی کے مطابق سب انسپکٹر صارم علی خان مسجد میں نماز پڑھنے کےلئے دفتر سے نکلے،واپس نہیں آئے،گاڑی مسجد کے باہر سے ملی ،موبائل فون نمبر مسلسل بند ہے، نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا،پولیس نے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات کاآغاز کردیا۔
راولپنڈی،نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے افسر کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا


















