چیف جسٹس کی پولی کلینک ہسپتال آمد، ڈاکٹرز،سٹاف کی دوڑیں

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)جسٹس یحییٰ آفریدی میڈیکل چیک اپ کیلئے پولی کلینک ہسپتال گئے۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کی آمد پر ڈاکٹرز، سٹاف کی دوڑیں لگ گئیں،جسٹس یحییٰ آفریدی نے پولی کلینک ہسپتال میں آنکھوں کا معائنہ کرایا اور واپس چلے گئے