تل ابیب:(مشرق نیوز) آپریشن سندور میں اسرائیلی ہتھیار استعمال ہوئے، نیتن یاہو نے اعتراف کرلیا۔
نیتن یاہو نے بھارتی صحافیوں سے ملاقات کے دوران اعتراف کیا آپریشن سندور میں اسرائیلی ہتھیار استعمال ہوئے،بھارت کو جنگ میں براک 8 اور ہارپی ڈرونز دیئے،میری بھارت آنے کی خواہش جبکہ اسرائیل کو مزید بھارتی ورکرز کی ضرورت ہے۔
آپریشن سندور میں اسرائیلی ہتھیار استعمال ہوئے، نیتن یاہو کا اعتراف


















