پشاور:(بیورورپورٹ)سینٹ الیکشن کی امیدوار مشعال یوسفزئی کے تجویز و تائید کنندگان دستبردار ہوگئے۔
تجویز و تائید کنندگان شکیل خان اور طارق محمود نے ضمانت دینے سے انکار کرتے ہوئے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا،تجویز و تائید کنندگان کے پیچھے ہٹنے کی وجہ سے پی ٹی آئی رہنما مشعال یوسفزئی کی درخواست پر سکروٹنی ملتوی کردی گئی ۔
سینٹ الیکشن کی امیدوار مشعال یوسفزئی کے تجویز و تائید کنندگان دستبردار


















