بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ ہلاک

راجستھان:(مشرق نیوز)بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ ہلاک ہوگیا،3ماہ کے دوران بھارتی طیارے کو تیسرا حادثہ ہے۔

مقامی افراد نے کہا جائے حادثہ پر زور دار دھماکے کے بعد دھواں اٹھتے دیکھا گیا ،مقامی لوگ و ریسکیو حکام حادثے کی جگہ پر پہنچے،ائیر فورس حکام نے بھی جیگوار لڑاکا طیارہ گرنے کی تصدیق کردی۔