پشاور:(بیورورپورٹ)افغانستان سے دراندازی پھر ناکام،8دہشتگرد وں کو ہلاک کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق دہشتگرد افغانستان سے سرحدی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے،سکیورٹی فورسز نے بروقت کرکے جہنم واصل کردیا،کارروائی تحصیل لوئی ماموند میں کی گئی،ذرائع کے مطابق لوئی ماموند کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی سخت کردی گئی ۔
افغانستان سے دراندازی پھر ناکام،8دہشتگرد جہنم واصل

















