اسلام آ باد: (بیورورپورٹ) 9،10محرم کو سرکاری چھٹیاں،وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 5اور 6 جولائی(9 اور 10محرم) کو عاشورہ کے موقع پر وفاقی سطح پر سرکاری تعطیلات ہوں گی، تعطیلات کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کیا گیا۔
9،10محرم کو سرکاری چھٹیاں،وزیراعظم نے منظوری دےدی

















