ایرانی آرمی چیف کا جنگ میں حمایت پر پاکستان سے اظہار تشکر
تہران:(مشرق نیوز)ایرانی آرمی چیف نے اسرائیل کیخلاف جنگ میں حمایت پر پاکستان سے اظہار تشکر کیاہے۔
ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل عبد الرحمان موسوی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک گفتگو میں جنگ کے دوران ایران کی حمایت پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔



















