عمران خان کی 9مئی مقدمات میں ضمانت درخواستیں مسترد
لاہور: (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9مئی کے8 مقدمات میں ضمانت درخواستیں مسترد کریں۔
جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا،فیصلہ سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی وکلا نے عدالت میں احتجاج کیا،کمرہ عدالت سے غیر متعلقہ افراد کو نکال کرفیصلہ سنایا گیا۔

















