پی ٹی آئی وفد کی ایرانی سفارتخانے آمد،پاکستان کی جانب سے مکمل اظہار یکجہتی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی وفد کی ایرانی سفارتخانے آمد،پاکستان کی جانب سے مکمل اظہار یکجہتی کیا گیا۔

بیرسٹر علی ظفر کی قیادت میں وفد ایرانی سفارت خانے پہنچا ،ایرانی سفیر سے ملاقات میں دو طرفہ، سیاسی امور پر مشاورت کی گئی،بیرسٹر علی ظفر نے کہا وفد پاکستان کی جانب سے ایران کےلئے اظہار یکجہتی کا پیغام لایا ،پاکستان ہر مشکل گھڑی میں ایرانی قوم کےساتھ کھڑا ہے۔