اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزارت قانون نے انسداد عصمت دری ایکٹ 2021 سے دفعہ 354 کو حذف کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق وزارت قانون و انصاف نے خصوصی کمیٹی کی سفارش پر متعلقہ دفعہ ہٹائی،تبدیلی سے عصمت دری،جنسی تشدد کے سنگین معاملات سے نمٹنے میں مدد ملے گی،وزارت قانون نے اینٹی ریپ ایکٹ کی دفعہ 30 کے تحت اختیار استعمال کیا۔
انسداد عصمت دری ایکٹ 2021سے دفعہ 354 حذف


















