پشاور:(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ کے پی،گورنر نے تحفوں پر کروڑوں روپے اڑادئیے۔
2 بڑے آئینی سربراہوں کے خرچے بڑھ گئے،وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نے رواں مالی سال کے دوران مختص بجٹ سے 85 کروڑ 85 لاکھ ، گورنر ہاﺅس نے 9 کروڑ 91 لاکھ 43 ہزار روپے اضافی خرچ کر دئیے،آئندہ بجٹ میں بھی اضافہ کردیاگیا۔
وزیراعلیٰ کے پی،گورنر نے تحفوں پر کروڑوں روپے اڑادئیے


















