اسلام آباد:(بیورورپورٹ)کے پی حکومت نے مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کردی۔
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے درخواست میں موقف اپنایانظر ثانی کیس میں صوبائی حکومت، سپیکر صوبائی اسمبلی لازمی فریق ہے، نظر ثانی درخواست گزاروں نے جان بوجھ کر فریق نہیں بنایا، عدالتی فیصلے سے صوبائی حکومت کے بنیادی حقوق اور مفادات وابستہ ہیں،درخواست میں استدعا کی گئی خیبر پختونخوا حکومت کو مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بنایا جائے۔
مخصوص نشستیں کیس :کے پی حکومت نے فریق بننے کی درخواست دائر کردی



















