بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت خزانہ کا اضافی قلمدان تفویض

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت خزانہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان سونپا، تقرری فوری طور پر موثر ہوگی۔