غیر رجسٹرڈ کاروبار کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ،سخت سزائیں

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)بجٹ میں غیر رجسٹرڈ کاروبار کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کی تجویز دےدی گئی۔

سینیٹر اورنگزیب نے بجٹ تقریر کے دوران کہا غیر رجسٹرڈ کاروبار کرنے والوں کے بینک اکاﺅنٹس منجمد کیے جائیں گے،جائیدادوں کی منتقلی پر پابندی عائد ہوگی۔