حکومت نے سود کی آمدنی پر ٹیکس شرح میں 5 فیصد اضافہ کردیا


اسلام آباد:(بیورورپورٹ) حکومت نے سود کی آمدنی پر ٹیکس شرح میں 5 فیصد اضافہ کردیا۔

بجٹ دستاویز کے مطابق ٹیکس شرح 15 سے بڑھا کر 20 فیصد کرنے کی تجویز دےدی گئی،اطلاق غیرفعال طریقے حاصل کردہ آمدنی پر ہو گا،ٹیکس قومی بچت سکیموں پر لاگو نہیں ہو گا۔