مکہ مکرمہ:(مشرق نیوز)رواں سال 16 لاکھ سے زائدخوش نصیبوں نے فریضہ حج ادا کیا۔
سعودی وزارت شماریات کے مطابق 15 لاکھ 6 ہزار 576 حجاج کرام 171 مختلف ممالک سے آئے ،سعودی عرب کے اندر سے ایک لاکھ 66 ہزار 654 افراد نے حج ادا کیا،حجاج کرام میں 8 لاکھ 77 ہزار 841 مرد اور 7 لاکھ 95 ہزار 389 خواتین شامل تھیں۔
رواں سال 16 لاکھ سے زائدخوش نصیبوں نے فریضہ حج ادا کیا


















