اسلام آباد:(بیورورپورٹ)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل فیصلے کیخلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔
شہری جنید رزاق نے وکیل سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اپنایا7 مئی 2025 کا اکثریتی فیصلہ آئین کے فراہم کردہ بنیادی انسانی حقوق کے برخلاف ہے،سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی اجازت آرٹیکل 10 اے کے برخلاف ہے، آئینی بنچ نے ماضی کے عدالتی فیصلوں پر غلط انحصار کرتے ہوئے فیصلہ سنایا،نظرثانی کرکے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل فیصلے کیخلاف ایک اور درخواست دائر

















