اسلا م آباد:(بیورورپورٹ)سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے سپیکر قومی اسمبلی کےخلاف عدم اعتماد کسی بھی وقت آسکتی ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا پی ٹی آئی کی تقاریر حذف کردی جاتی ہیں، 8 لوگ اسمبلی سے اغوا ہوئے ،سپیکر نے کیا کیا،سردار ایاز صادق کےخلاف تحریک عدم اعتماد کا سوچ رہے ہیں،عمران خان نے کہامودی مزید حماقت ضرور کرے گا، ملک میں یگانگت کی ضرورت ہے۔
سپیکر کیخلاف عدم اعتماد کسی بھی وقت آسکتی ہے، سلمان اکرم راجہ


















