واشنگٹن:(بیورورپورٹ)بھارت کےخلاف چینی طیاروں کی افادیت کا عالمی سطح پر اعتراف کرلیا گیا۔
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایشیا میں مغربی ہتھیاروں پر نقطہ نظر تبدیل ہورہا ہے،جے 10 بنانےوالی کمپنی کے شیئرزکی مالیت میں 7.6 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا،چینی پی ایل 15 میزائل بھی مغرب کی نظروں میں آگئے ،ترقی پذیر ممالک اب دفاعی ہتھیاروں کیلئے چین کا رخ کرسکتے ہیں،پاکستان کے کامیاب حملوں کے بعد تائیوان کا خوف بڑھ گیا ۔
بھارت کےخلاف چینی طیاروں کی افادیت کا عالمی سطح پر اعتراف


















