اسلام آباد: ( ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکا ٹیلیفونک رابطہ ہوا،امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مارکوروبیو نے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش کر دی ۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مارکو روبیو نے مستقبل میں تنازعات سے بچنےکےلیے تعمیری معاونت کی پیشکش کی ۔
امریکی وزیرخارجہ کا آرمی چیف سے رابطہ، کشیدگی کم کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش


















