پاک بھارت کشیدگی ،ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان آئیں گے


اسلام آباد، تہران (بیورورپورٹ،مشرق نیوز) پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے ایرانی وزیر خارجہ پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیاوزیر خارجہ عباس عراقچی اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں میں پہلگام فالز فلیگ آپریشن کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرینگے،اعلیٰ سطح کا وفد بھی ساتھ ہوگا،عباس عراقچی پاکستانی حکام سے موجودہ صورتحال پر تجاویز لیں گے ،بھارت جانے کا بھی امکان ہے۔