اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نہروں کے معاملے پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 مئی کو طلب کرلیا گیا۔
مشترکہ مفادات کونسل سیکرٹریٹ نے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، وزیراعظم شہباز شریف مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 مئی کو طلب کرنے کانوٹیفکیشن



















