امریکہ نے اپنے شہریوں کو مقبوضہ کشمیر کاسفر کرنے سے منع کردیا

نئی دہلی:(مشرق نیوز)امریکہ نے اپنے شہریوں کو مقبوضہ کشمیر کاسفر کرنے سے منع کردیا۔

بھارت میںامریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں سے کہا دہشتگرد حملوں، پرتشدد واقعات اور بے امنی کا خطرہ ہے ہے،جموں و کشمیر کاسفرنہ کریں۔