راولپنڈی: (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے ڈیل کی بات کرنےوالوں کی عقل گھاس چرنے چلی گئی،عمران خان جمہوریت اور آئین کی حکمرانی کےلئے بات کریں گے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہاباقاعدہ مذاکرات کےلئے سابق صدر مملکت عارف علوی کا انتظار کر رہا ہوں،بات چیت بانی پی ٹی آئی کی رہائی کےلئے نہیں ہونی وہ تاریخ میں اپنا نام رقم کر چکے ہیں۔
ڈیل کی بات کرنےوالوں کی عقل گھاس چرنے چلی گئی ،اعظم سواتی


















