اسلام آباد، خیبر: (بیورورپورٹ)اسلام آباد، راولپنڈی میں طوفانی بارش، ژالہ باری،گھروں کی کھڑکیوں،گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے،ٹریفک کانظام درہم برہم،سڑکیں تالاب کامنظر پیش کرتی رہیں،تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے نشیبی علاقوں کے دورے کئے۔
ادھر لنڈی کوتل میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، طوفانی بارش کے باعث سیلابی ریلے سے دیگر نقصانات کا بھی خدشہ ہے،محکمہ موسمیات نے اٹک، چکوال، گوجرانوالہ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیشگوئی کردی
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















