اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم عمران خان کی2درخواستیں منظور،عدالت نے بچوں سے بات کرانے اور میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم دےدیا۔
سپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنایا،عدالت نے حکم پر عملدرآمد کی رپورٹ 28 اپریل کو جمع کرانے کی ہدایت بھی کر دی۔
عمران خان کی بچوں سے بات ،میڈیکل چیک اپ کرایاجائے،عدالت


















