راولپنڈی:(بیورورپورٹ)جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ نائیجیریا ،دونوں ممالک نے دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرلیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے نائیجیریا کی سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں،انسداد دہشتگردی، سکیورٹی، دفاعی تعاون ،علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ،دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیاگیا،نائیجیرین قیادت نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور دہشتگردی کےخلاف جنگ میں قربانیوں کو سراہا۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















