سانتو ڈومنگو :(مشرق نیوز)جمہوریہ ڈومینیکن میں نائٹ کلب کی چھت منہدم،98 افراد ہلاک ہوگئے،مرنے والوں میںصوبہ مونٹی کرسٹی کی گورنر نیلسی کروز اور سابق بیس بال کھلاڑی اوکٹاویو ڈوٹیل بھی شامل ہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق واقعہ معروف گلوکار ربی پیریز کے دوران کنسرٹ پیش آیا،متعدد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،ہلاکتیں بڑھنے کاخدشہ ہے۔
جمہوریہ ڈومینیکن ،نائٹ کلب کی چھت منہدم،98 افراد ہلاک



















