پشاور:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی گفتگو کوجھوٹ کا پلندہ قراردےدیا۔
ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا وزارت عظمیٰ پر قابض شخص کا 3سالہ دور تاریک ترین ہے، ٹولے نے عوام کو بدترین غربت و مہنگائی کی بھینٹ چڑھایا ، معیشت دیوالیہ ہونے سے بچانے کا بیانیہ 8 فروری کو عوام نے دفن کر دیا۔
وزارت عظمیٰ پر قابض شخص کا 3سالہ دور تاریک ترین ہے،شیخ وقاص اکرم


















