بھارت نے 100 فیصد ٹیرف عائد کر کے دھوکہ دیا،وائٹ ہاوس

واشنگٹن:(بیورورپورٹ)وائٹ ہاﺅس نے کہاہے بھارت کی جانب سے امریکی زرعی مصنوعات پر 100 فیصد ٹیرف غیر منصفانہ اوردھوکہ دینے کے مترادف ہے۔

ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہاامریکی مصنوعات پر بھاری ٹیرف برآمدات کو عملاً ناممکن بنا دیتے ہیں،بھارت نے اقدام اٹھاکر دھوکہ دیا۔