جرمنی:ڈرائیور نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، 6 افراد زخمی

فرینکفرٹ:(مشرق نیوز)جرمنی میںڈرائیور نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، 6 افراد زخمی ہوگئے، ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

مقامی پولیس کے مطابق گاڑی چلانے والا شخص بغیر لائسنس ڈرائیونگ کر رہا تھا ابھی تک واضح نہیں ہو سکا واقعہ دہشتگردی ہے یا حادثہ، تحقیقات کادائرہ وسیع کردیا گیا،حالیہ دنوں میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کا تیسرا واقعہ ہونے سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔