اسلام آباد :(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنماوں کو طلب کرنےوالی جے آئی ٹی ہائیکورٹ میں چیلنج، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 21 اپریل تک جواب طلب کر لیا۔
پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم و دیگر کو جے آئی ٹی کی تشکیل کےخلاف کیس میں فوری ریلیف نہیں مل سکا، عدالت نے شیخ وقاص اکرم و دیگر کو جے آئی ٹی میں پیش ہونے کی ہدایت کردی اور فریقین کو نوٹسز جاری کرکے سماعت 21 اپریل تک ملتوی کر دی۔
پی ٹی آئی رہنماوں کو طلب کرنےوالی جے آئی ٹی ہائیکورٹ میں چیلنج


















