اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آرمی چیف سے اماراتی وفد کی ملاقات، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایت پر اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچا، یو اے ای وفد کی قیادت شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان نے کی،شیخ نہیان نے یو اے ای قیادت کی جانب سے آرمی چیف سے اظہار افسوس کیا۔
آرمی چیف سے اماراتی وفد کی ملاقات، والدہ کے انتقال پر تعزیت



















