چمن:(مشرق نیوز)طور خم بارڈر25دن بعد کھل گیا،تجارتی سرگرمیاں بحال،پاکستان کی جانب سے پہلی تجارتی گاڑی افغانستان چل گئی۔
زیرو پوائنٹ پر دونوں ممالک کے جرگہ ممبران کے مابین مختصر ملاقات کے بعد مال بردار گاڑیوں نے بارڈر کراس کیا،تاجروں ،ٹرانسپورٹرز نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی آئندہ تعطل سے بچنے کےلئے موثر اقدامات کیے جائیں گے۔
طور خم بارڈر25دن بعد کھل گیا،تجارتی سرگرمیاں بحال

















