ایک پہیے پر لینڈنگ کرنیوالے پی آئی اے طیارے کا لاپتہ ٹائر مل گیا

کراچی: (بیورورپورٹ)ایک پہیے پر لینڈنگ کرنیوالے پی آئی اے طیارے کا لاپتہ ٹائر مل گیا۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق طیارے کالاپتہ ویل جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ریموٹ پارکنگ بے کے پاس سے ملا،ویل کے جہاز سے علیحدہ ہونے کی وجہ سے کسی جانی یا مالی نقصان کے شواہد نہیں ملے۔