لاہور: (اپنے رپورٹر سے) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کے پی اور سندھ کا مریم نواز کے اچھے اقدامات کو فالو کرنا اچھی بات ہے ،پنجاب کو حقیقی معنوں میں فوڈ باسکٹ صوبہ بنانے پر تیزی سے کام جاری ہے، مخالفین مریم نواز کو ہدف تنقید بنانے کی بجائے اپنے لوگوں کے مسائل حل کرنے پر توجہ دیں۔
اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا پنجاب میں زراعت،صنعت ، انفرا سٹرکچر کا دور اپنے عروج پر ہے ، مریم نواز ہر شعبے میں انقلابی و تاریخی اقدامات اٹھارہی ہیں،پہلی مرتبہ کسانوں کےلئے تاریخی 400ارب کا کسان کارڈ پروگرام شروع کیا گیا،مریم نواز پنجاب کے تمام اضلاع میں بلاتفریق لوگوں کو ریلیف دے رہی ہیں۔
وزیر اطلاعات نے کہارمضان نگہبان پیکیج کے تحت مستحق افراد کو دہلیز پر راشن پہنچایا جائے گا اگر مریم نواز کی وجہ سے باقی صوبوں کے لوگوں کو بھی ریلیف ملے گا تو خوش آئند ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن اور پالیسیاں صرف اور صرف عام آدمی کی فلاح و بہبود کےلئے ہیں۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















