لاہور:(اپنے رپورٹر سے)قائد ن لیگ نوازشریف نے مخلص محنتی کارکنوں کو آگے لانے کی ہدایت کردی۔
سابق وزیراعظم نوازشریف سے لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر نے ون ٹو ون ملاقات کی ،پارٹی کی تنظیم سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا ، نواز شریف نے کہا پارٹی کی بنیاد جانثار ورکرز ہیں ،اپنے خاندان کا اہم فرد سمجھتا ہوں، مخلص محنتی کارکنوں کو آگے لایاجائے۔
مخلص محنتی کارکنوں کو آگے لایاجائے،نوازشریف


















