صدر زرداری کی پرنس کریم آغا کے انتقال پر تعزیت کیلئے لزبن پرواز

اسلام آ باد:(بیورورپورٹ) پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کےلئے صدر مملکت آصف زرداری لزبن چلے گئے۔

پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر جانشین پرنس رحیم آغا خان سے تعزیت کریں گے،دورے کے دوران آصف زرداری پرتگال کے صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوسا سے ملاقات بھی کریں گے۔