لاہور،کراچی،گوجرانوالہ:(اپنے رپورٹر سے،بیورورپورٹ)عمران،بشریٰ کوسزا پرپی ٹی آئی کا احتجاج،ن لیگ کاجشن،مٹھائی تقسیم کی گئی، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان ، اہلیہ بشریٰ کو 190ملین پاﺅنڈ کیس میں سزا کےخلاف پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاج کیا،عمران خان کے حق اور حکومت کےخلاف نعرے بازی کی گئی۔
قائد حزب اختلاف احمد خان بھچر نے کہا 17جنوری پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،کینگرو کورٹ کو فیصلہ ملا صرف زبان سے بولا گیا،ادھر سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین نے احتجاج کیا،نعرے لگائے۔
دوسری جانب ن لیگ کے رہنماﺅں نے مختلف مقامات پر جشن منایا،لاہورمیں لیگی ایم پی اے میاں عمران جاوید اور بی بی و ڈیری کی جانب سے باگڑیاں میں مٹھائی تقسیم کی گئی،جشن منانے کے موقع پر میاں عمران جاوید نے کارکنوں کےساتھ مل کر گھڑی چور کے نعرے لگائے۔
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کو ملائیشیا کے ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی ایکسٹینشن ہوگی: طارق فضل چوہدری
بجلی تقسیم کار کمپنیاں کرپشن میں سرفہرست، ایف بی آر دوسرے نمبر پر، رپورٹ جاری
7 شرائط پوری ہونے تک امریکہ کیساتھ مذاکرات نہیں ہونگے: قالیباف

















