ڈی جی خان میں خوراجیوں کاحملہ پسپا،2ٹھکانے مسمار

ڈیرہ غازی خان:(بیورورپورٹ) ڈی جی خان میں خوراجیوں کاحملہ پسپا،جوابی کارروائی میں بھاگ نکلے۔

ترجمان پولیس پولیس کے مطابق خوارجی دہشتگردوںنے بھاری اسلحے سے پولیس پر حملہ کیا ،بھرپور جوابی کارروائی پر پہاڑوں میں فرار ہوگئے،پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر ایریا میں سی ٹی ڈی ،پنجاب پولیس نے آپریشن کر کے خوارجی دہشتگردوں کے 2 ٹھکانے مسمار کر دئیے۔