برطانیہ ، ہندو انتہا پسندوں کا مسلمان مالک کے ہوٹل پر حملہ

لندن :(مشرق نیوز) برطانیہ میں ہندو انتہا پسندوں کا مسلمان مالک کے ہوٹل پر حملہ ، توڑ پھوڑ،5افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

نوجوانوں کے گروپ نے ہوٹل میں خوب توڑ پھوڑ کی، مالک کو تشدد کا نشانہ بنایا، حملہ بل کی ادائیگی کے وقت مینو میں گائے کا گوشت شامل کرنے کے بہانے کیا گیا،5افراد کوگرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔