بوسٹن:(مشرق نیوز)سابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی امریکہ میں کامیاب سرجری،رگ میں موجود کلاٹ کو نکال دیا گیا۔
خاندانی ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی امریکہ میں زیر علاج ہیں، بوسٹن میں ٹانگ کی کامیاب سرجری ہوئی ،بلڈ کلاٹ کی سرجری پاکستانی ڈاکٹرز نے کی، سابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے تہنیتی پیغامات پر احباب کا شکریہ ادا کیا۔
سابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی امریکہ میں کامیاب سرجری

















