کراچی:(بیورورپورٹ)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی شازیہ مری نے کہا ہے بلاول نے واضح کر دیا سلیکٹڈ ہیں نہ فارم 47والے،معاشی اعداد و شمار اچھے ہیں تو کسان کیوں پریشان ہیں،ملک میں انٹرنیٹ کی سپیڈ بہت کم ہوچکی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا پی پی ہمیشہ جمہوریت کے حصول اور آمریت کیخلاف کھڑی رہی،عوام معاشی وسیاسی استحکام ،امن چاہتے ہیں،،آن لائن کاروبار متاثر ،انٹرنیٹ سپیڈ کم ہے لیکن حکومت ماننے کو تیار نہیں ،بلاول بھٹو زرداری اپنی محنت سے پاکستان کو دنیا کے نقشے پر واپس لائے،بطور وزیر خارجہ پاکستان کیلئے اہم کردار ادا کیا، نااہل حکومت نے پاکستان کو نقصان پہنچایا تھا۔
سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی نے کہابلاول بھٹو سیلاب میں پاکستان کیلئے باہر سے مدد لائے،عوام کے مسائل کو دور کیا جائے،جیالے بےنظیر شہید کے مشن کو جاری وساری رکھیں گے۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















