فیصل آباد:(بیورورپورٹ) دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے جاٹکرائی،6 افراد جاں بحق ،3 زخمی ہو گئے۔
حادثہ تاندلیانوالہ کے علاقے میں پیش آیا،جاں بحق ہونے والوں میںخاتون ،بچے بھی شامل ہیں،تعلق ایک خاندان سے ہے،حادثے کے بعد ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا،پولیس ،ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کے دوران لاشوں و زخمیوں کو کار سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا۔
فیصل آباد،دھند کے باعث کار ٹرالی سے جاٹکرائی،6افراد جاں بحق

















