طبیعت خراب،ڈاکٹرز نے فضل الرحمن کومکمل آرام کا مشورہ دےدیا

لاہور:(اپنے رپورٹر سے)طبیعت خراب،ڈاکٹرز نے فضل الرحمن کومکمل آرام کا مشورہ دےدیا۔

ترجمان جے یو آئی کے مطابق فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا،فضل الرحمن کے پاﺅں میں شدید تکلیف ہے، ڈاکٹروں کی جانب سے چلنے سے پرہیز کا کہا گیا ۔